اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اٹلی کے سابق وزیر خارجہ اورسابق وزیر اعظم ماسیمو ڈالما نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل عمان کے وزیر خارجہ نے ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169